

Loading content...
میں نے ایک مفتی صاحب کا عزاداری کی منہ مانگے دام لینے اور چک چکا کے جواز پہ فتویٰ دیکھا تو میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے کہ ہم کہاں جارہے ہیں؟ یہ میں نے سب سے کم درجے کے فتوے کی بات کی ہے ورنہ جو امور شرعِ شریف کے صریح خلاف ہیں ان کے بارے میں بھی فتاویٰ آچکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار