

Loading content...
اب اگر ہم علمائے کرام کے عمومی گروپوں کے سیٹ اپ کو دیکھیں تو ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ایسا لگتا ہے کہ پھر سقیفہ بنی ساعدہ والا ڈرامہ (Replay) ری پلے ہورہا ہے وہاں بھی یہی ہوا تھا کہ زمانے کے امام کو باہر بٹھا کر خود اپنا نظام چلایا جارہا تھا اور اپنے زمانے کے امام کی ضرورت تک محسوس نہیں کی گئی تھی، اب یہاں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کسی عالم کو اب زمانے کے امام کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک نظام ہے جو کتابوں کے بل بوتے پر مسلسل چل رہا ہے اور اس میں مرکزیت و مرجعیت عامہ کے خلاف قیاس و اجتہاد کے دروازے کھلے ہیں اور ایک ایک کر کے برائیوں اور غیر شرعی چیزوں کو مشرف بہ اسلام کیا جارہا ہے اور کوئی روکنے والا ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار