

Loading content...
جہاں جہاں محرم ہورہے ہیں ان فیسوں کی وجہ سے وہاں انجمنیں بنانا پڑی ہیں جبکہ پہلے ایک آدمی سارا خرچہ برداشت کرلیتا تھا اور اب تو انجمنیں بھی کافی نہیں ہورہیں بلکہ بعض لوگوں کو باضابطہ طور پر باہر کے شہروں میں جاکر چندہ مانگنے تک کی نوبت پہنچی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار