

Loading content...
دوستو!ـاس وقت شیعہ عوام کی کوئی ذاتی سوچ موجود ہی نہیں ہے بلکہ وہ صدیوں پرانے روایتی سسٹم کو سینے سے لگائے چل رہے ہیں اور ان کا واحد کام ہے مجلس سن لینا یا کروالینا اوراس میں جی بھر کے رولینا اور فضائل پر نعرے مار مار کر گلے بٹھا آنا اور اسی سے اپنی جنت کنفرم (Conform) کرواکے واپس آکر ہر کام کر گزرنا چاہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہو… آپ خود سوچیں جس آدمی کو نجات کا یقین دلادیا جائے کیا اس سے اصلاح اعمال و اخلاق کی کوئی توقع رکھی جا سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار