

Loading content...
مگر یہ بھی ہے کہ اب کہیں کہیں روحانیت کی تشنگی بھی محسوس کی جارہی ہے اور اس لئے بریلوی حضرات اور اہل حدیث اور دیگر کئی روحانی مسالک اپنے اپنے روحانیاتی نظام کو دوبارہ تلاش کرکے اس پر کام کر رہے ہیں اور لاکھوں میں سے دوچار ایسے لوگ ان میں بھی موجود ہیں جو کچھ نہ کچھ کرکے دکھا سکتے ہیں اور وہ لوگ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رابطہ پیدا کرنے اور ان سے متوسل ہونے کے اعمال کروا رہے ہیں اور مثبت نتائج لے بھی رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار