

Loading content...
کوئی فرقہ ایسا نہیں کہ جو اپنے اپنے مجاہدین تیار نہ کر رہا ہو اور یہاں روحانی کام کرنے کی بجائے کمانڈوز تیار کئے جارہے ہیں اور ہر جماعت اپنے جوانوں کو فوجی تربیت دے رہی ہے اور انہیں حکومت کے اعلیٰ عہدوں تک لانے میں مصروف ہے اور دوسرے فرقے کے لوگوں کے خلاف نفرت پھیلا کر انہیں قتل کرنے پر جنت کی بشارت دے رہی ہے اب ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم کیا کر رہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار