

Loading content...
اس کے بعد ہندو ہیں تو انہوں نے بھی روحانیاتی دین جسے وہ ویدک دھرم کے نام سے پیش کر رہے ہیں اور اسے رام راج ]عالمی حکومت[ کے قیام کا واحد ذریعہ سمجھتے ہیں اور وہ لوگ تو بہت زیادہ چمتکار ]مریکل[ (Miracle)دکھا رہے ہیں ماضی قریب میں گرو راجنیش نے اور مہاشی جی نے خوب کام کیا اور انہوں نے ایک جرمن نیورالوجسٹ (Neurologist) ڈاکٹر ٹونی نیڈر (Dr. Tony Nadir) اور دیگر سائنسدانوں کو اپنے ساتھ شامل کرکے خود کو مضبوط کر لیا ہے اسی طرح گرو راجینش کے ایک چیلے نے تو ہزاروں لوگوں کے سامنے ایک ایسا مظاہر کیا ہے جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ اس نے کئی منٹ کیلئے تاج محل کو سارے لوگوں کے سامنے سے غائب کر دیا ہے جس پر بی بی سی وغیرہ نے بھی خوب تبصرہ کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار