

Loading content...
دوستو!ـان مذہبی کینوس (Canvas) پر کام کرنے والوں کے علیحدہ علیحدہ دائرے ہیں جن میں یہ لوگ کام کرنے میں مصروف ہیں اور ان میں سے زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہب کی بات کرتے ہیں اور اسی کی فلاح وبہبود اور اس کی توسیع کیلئے کام کر رہے ہیں جیسا کہ عیسائی ہیں، یہودی ہیں، بدھ مت ہیں، ہندو ہیں، سکھ ہیں، پارسی ہیں، یہ سب اپنے اپنے مذہب کی ترویج اور توسیع پر کام کر رہے ہیں اور آج اس دور میں یہ لوگ اپنے مذہب کے روحانی پورشن (Portion) پر بہت زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور انہوں نے کئی سپرچوائل (Spiritual) چینل چلا رکھے ہیں اور کئی سپر چوائل (Spiritual) سرکل بنائے ہوئے ہیں اور ہزاروں سپرچوائل (Spiritual) کلب ہیں جو اپنے اپنے مذہب کی سچائی کو پیش کرنے میں مصروف ہیں اور اس میں سب سے اول یہودی لابی ہے کیونکہ انہوں نے کامن ایکسر سائز پر اپنا کر قبالہ ]روحانی نظام[ تشکیل دیا ہوا ہے اور اس میں بہت زیادہ کام کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار