

Loading content...
ز ایک سائنسدان طبقہ ہے تو وہ دن رات ایک کرکے سائنسی علوم میں وسعتیں پیدا کر رہے ہیں یہ علمی لوگ ہوتے ہیں مگر انہیں بھی برسر اقتدار طبقہ غلط استعمال کرتا رہتا ہے کیونکہ دولت ان کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور ان کا کام دولت کے بغیر نہیں چل سکتا اس لئے عموما یہ سیاسی حکومتی لوگوں کے ہاتھوں کھلونا بن کر کام کرتے ہیں اور انہی کے مفادات کو سامنے رکھ کر انہیں کام کرنا پڑتا ہے ہاں کچھ لوگ کچھ مثبت کام بھی کرلیتے ہیں جس سے عوام کا تو تھوڑا سا فائدہ ہوجاتاہے مگر امرا کا فائدہ زیادہ ہوتا ہے جیسا کہ وہ کوئی ویکسین تیار کرتے ہیں تو وہ اتنی مہنگی ہوتی ہے کہ اس سے عوام محروم ہی رہتے ہیں یہ ہمارے موضوع سے خارج ہیں اس لئے ہم اس بات کو یہیں ترک کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار