

Loading content...
ز پہلا سیٹ اپ(Setup) ان لوگوں کا ہے جو کالانعام لوگ ہیں جن کی سوچ صرف عیاشی، آرام، نفس پروری تک محدود ہے، یہ لوگ دولت کمانے، عیش کرنے سونے، پہننے، کوٹھی، کار، زمین، جائداد بنانے میں لگے ہوئے ہیں انہیں فرصت ہی نہیں کہ وہ کسی اور طرف دیکھیں ان کا معمول حیات جنگلی چیمپنزی یا بندروں جیسا ہے یعنی (Eat and sleep, Sleep and eat) ایٹ اینڈ سلیپ، سلیپ اینڈ ایٹ ان کا مقصد حیات ہے ان کی زندگی انہی دو چیزوں کے گردم گھوم رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار