

Loading content...
دوستو!ـہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ جب عوام میں انقلابوں کا شعور بیدا رہوجاتا ہے تو اس وقت وہ لیڈر کو سامنے نہیں لاتے بلکہ وہ لیڈر کو غائب کر دیتے ہیں اور خود کام کرتے ہیں جیسا کہ جناب خمینی رضوان اللہ علیہ خود نوفل لوشاتو ]فرانس[ میں تشریف فرما رہے اور یہاں ان کے نمائندے کام کرتے رہے اور ہزاروں قربانیوں کے نتیجے میں ایران میں ایک سیاسی و اسلامی انقلاب آگیا اسی طرح شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی حکومت کے قیام کیلئے ایک جماعت کی ضرورت ہے جو ان کی غیبت میں ان کیلئے انتہائی خلوص سے کام کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار