

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی جو بادشاہی ہے یہ وہی بادشاہی ہے جس کا ذکر سارے انبیا و رسل نے اپنے اپنے صحیفوں میں کیا ہے اور اس میں اللہ کی جامع بادشاہی ایک ون مین شو (One Man Show) نظر آئے گا کیونکہ اس میں عمال ارکان سے لے کر ایک عام کارکن تک ایک ہی ذات کا جزو نظرآئیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار