

Loading content...
اور وہ ایسی حکومت ہوگی کہ وہاں نمائندوں کا ذکر ہی نہ رہے بلکہ وہ نمائندے اور اراکین سلطنت عمال حکومت اس طرح اپنے مالک کی رضا میں جذب ہوں گے کہ ان کا علیحدہ ذکر ہی نہیں بلکہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی کلی طور پر ایک اللہ کی پروقار بادشاہی نظر آئیں گے جن کے بارے میں جناب عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ لوگو اللہ د کی بادشاہی تمہارے سر پہ پہنچ چکی ہے اس کیلئے تیار ہوجاؤ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار