

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو اپنی انقلاب کیلئے مشینری درکار ہے کیونکہ انہوں نے اس دنیا پر رہنے والے انسانوں کا نظام درست کرنا ہے اور ہم پر حکومت اِلٰہیہ کو قائم و ظاہر فرمانا ہے اس لئے اس دنیا کے انسانوں کو اس میں شامل کرنا بڑا ضروری ہے اگر ہر کام انہوں نے خود کرنا ہے تو پھر یہاں آنے کی ضرورت ہی کیا وہ تو پہلے ہی نظام ان کے ہاتھ میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار