

Loading content...
اسی طرح شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا انقلاب ایک جامع انقلاب ہے جس میں روحانیت بھی ہونا ہے، اقتصادی و معاشی حالت نے درست ہونا ہے، اخلاقی و دینی حالت میں بھی انقلاب لانا ہے، اسی طرح انقلاب کی جتنی اقسام ہیں وہ اسی ایک انقلاب میں جمع ہونا ہیں کیونکہ پوری دنیا کا نظا م صرف ایک طرح سے تو بگڑا ہوا نہیں ہے بلکہ اس میں تو لاکھو ں قسم کے خرابیاں اور فساد و نقائص ہیں اور شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نے ایک ایسی حکومت لانا ہے جو پروقار بے عیب عزت مآب حکومت ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار