

Loading content...
دوستو!ـاب ہمارے سامنے بھی ایک انقلاب ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اس دنیا میں اپنی دولت کریمہ کا انعقاد چاہتے ہیں اور ایک دو ممالک پر نہیں پوری دنیا پر ایک جامع انقلاب چاہتے ہیں کیونکہ انقلابوں کی بھی قسمیں ہوتی ہیں جیسا شعوری انقلاب، اقتصادی انقلاب، معاشرتی انقلاب، ثقافتی انقلاب، فوجی انقلاب، ذہنی انقلاب، روحانی انقلاب، پھر انقلابوں کے رنگ بھی ہوتے ہیں سرخ انقلاب، زرد انقلاب، سبز انقلاب وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار