

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب کسی ملک میں کوئی نظام حکومت چل رہا ہوتا ہے تو ہر آنے والی حکومت اس نظام کے ماتحت آتی ہے جیسا کہ کسی ملک میں جمہوریت ہو تو حکومتیں صرف جمہوری پراسس (Process) سے تبدیل ہوتی ہیں اور جہاں جمہوریت ناکام ہوجائے تو پھر ایمرجنسی لگتی ہے یا کوئی فوجی حکمران اقتدار پر ناجائز طور پر قابض ہوجاتا ہے چاہے اس کی نیت کتنی ہی درست کیوں نہ ہو اس کی حکومت کو کوئی جائز نہیں کہہ سکتا کیونکہ وہ اس نظام کے تحت نہیں آئی جو اس ملک کا آئینی نظام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار