

Loading content...
دوستو!ـآپ کا مشاہد ہ ہے کہ آئے دن حکومتیں بدلتی ہیں آج کوئی حاکم ہوتا ہے تو دوسرے دن کوئی دوسرا ہوتا ہے اور ہر آنے والا حاکم بڑے بڑے پروگرام لے کر آتا ہے اور قوم اور ملک کی اصلاح و خیر وفلاح و بہبود کے انقلابی پروگرام اور منصوبے اس کے پاس ہوتے ہیں مگر کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہوتا اور کچھ عرصہ بعد ہر حکومت ناکام ہوجاتی ہے اس کے بعد کوئی دوسرا حاکم اس کے سارے عیب گنوا کر اور اس کے نقائص رفو کرنے کے دعوؤں کے ساتھ کرسی چاہتا ہے عوام اسے اپنا مسیحا سمجھ کر کرسی دیتی ہے تو وہ بھی ٹینڈے کا رس چوسنے والا کیڑا ]کٹرپلر[ ثابت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار