

Loading content...
دوستو!ـکل ہم نے عرض کیا تھا کہ اللہ د کی حکومت و سلطنت دوطرح کی ہوتی ہے ایک باطنی حکومت ہوتی ہے اور ایک وہ حکومت ہے جو ظاہری ہوتی ہے جو باطنی حکومت ہوتی ہے وہ کبھی معطل نہیں ہوتی کیونکہ وہ ازلی و ابدی حکومت ہوتی ہے اور جو ظاہری حکومت ہے وہ ابھی ظاہر ہونا باقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار