

Loading content...
دوستو!ـجب یہ کائنات اپنے انجام کو پہنچے گی تو اس وقت رب ذوالجلال و الاکرام د فنائے عالمین کے بعد آواز دے گا کہ لمن الملک الیوم…آج کس کی حکومت ہے؟ تو اس وقت خود اس کی ازلی و ابدی عزت مآ ب حکومت کی طرف سے جواب ملے گا… للہ واحد القھار… آج اللہ واحد و قہار کی حکومت ہے یعنی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی کی حکومت ہے خاندان پاکؐ کی حکومت ہے … تیری اپنی حکومت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار