

Loading content...
اب حکومت اِلٰہیہ اللہ کی عزت مآ ب حکومت کو اگر یہ بھی معلوم نہیں ہوسکتا کہ ایک گھنٹے بعد بارش ہوجائے گی تو پھر تو یہ حکومت نعوذباللہ پاکستان سے بھی گئی گزری حکومت ہے کیونکہ یہ بھی کم از کم چوبیس گھنٹے اور زیادہ سے زیادہ تین دن پہلے بتا دیتے ہیں کہ بارش کب اور کس ڈویژن میں ہلکی یا موسلادھار ہوگی یا برف باری ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار