

Loading content...
خ… ہر حکومت نے اپنے اپنے ملک کا ایک محکمہ موسمیات بنایا ہوا ہوتا ہے جو اس ملک کی عوام کو یا حکومت کے عمال کو بارش، طوفان، آندھی، (Hurricane) ہری کین، سٹارم (Storm) ٹارنیڈو(Tornado) ایولانچ (Avalanche) خشک موسم، ہواؤں کی مختلف لئیر ز (Layers) پر رفتار، قبل از وقت ژالہ باری، برفباری، گرم آندھیوں وغیرہ سے آگاہ کرتا ہے، جو ملک جتنا زیادہ ترقی یافتہ ہوتا ہے اس کا یہ نظام اتنا ہی قوی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار