

Loading content...
خ… آپ دیکھیں دنیا کی ہر وہ حکومت کامیاب حکومت مانی جاتی ہے کہ جو زیادہ سے زیادہ عوام سے باخبر ہو اس کیلئے ساری حکومتیں اپنی خفیہ ایجنسیاں تیار کرکے انہیں اس کام پر لگاتی ہیں کیونکہ جو حکومت زیادہ سے زیادہ باخبر ہوتی ہے وہ اتنی زیادہ کامیاب حکومت مانی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار