

Loading content...
جیسا کہ جناب ابوالوفا شیرازی سے فرمایا گیا تھا کہ معمولی معمولی کاموں کیلئے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو زحمت نہ دیں بلکہ جہاں جب کسی کی گردن پر ظالم کی تلوار رکھی جا چکی ہو اور بچنے کی کوئی امید نہ ہو تو عین اسی وقت شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو استغاثہ کرکے آزمائیں اگر ظالم کے ہاتھ کی حرکت سے بھی پہلے مدد کو نہ پہنچیں تو حکومت اِلٰہیہ نام ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار