

Loading content...
خ…اب یہ تو آپ جان چکے ہیں کہ اللہ د کی حکومت لازوال ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی ہیں اس لئے جو کچھ اس کائنات کی ضروریات ہیں انہیں پورا کرنا انہی کے ذمہ ہے، اس کائنات کو جہاں بھی کوئی مشکل درپیش ہو اس میں اگر مدد طلب کرنا ہے تو وہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ہی سے کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار