

Loading content...
یہاں میں آپ کو ایک دلچسپ بات سناؤں کہ جناب ناصر علی رضوی صاحب جو پیپلز پارٹی کے دور میں وزیر بھی رہے تھے پھر ضیا الحق دور میں وہ برطانیہ سکیپ کرگئے تھے وہ اس زمانہ کا واقعہ سناتے تھے کہ وہاں انہیں شکار کھیلنے کا شوق ہوا اور سوچا کہ یہاں بندوق کا لائسنس لے لیں اور اس کے بعد شکار کھیلیں گے انہوںنے وہاں کے شیفر ]تھانہ انچارج[کو درخواست بھیجی کہ ہمیں بندوق کا لائسنس چاہیے… اس نے وہاں سے ٹیلی فون کیا کہ آپ بندوق کس مقصد کیلئے لینا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار