

Loading content...
کسی کو دشمن سے خطرہ ہوتا ہے تو وہ حکومت کو اپیل کرتا ہے اور اس سے تحفظ چاہتا ہے اور اس دور میں تو اللہ کے سوا کسی سے مدد مانگنے پر کفر و شرک کے فتوے لگانے والے لوگ بھی اپنی جان کی حفاظت کیلئے حکومت پاکستان سے دو دو چار چار سپاہی بطور مدد لئے پھرتے ہیں اور اللہ کی مدد پر انہیں بھروسہ رہا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار