

Loading content...
دوستو!ـآپ کے سامنے حکومت ہے اور سارے ملک کے مسائل ہیں آپ خود دیکھتے جائیں کہ کس کس معاملے میں ملک کے عوام حکومت کی طرف رجوع کرتے ہیں اس اس چیز کے بارے میں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی طرف رجوع کرنا ہمارے لئے ثابت ہوتا جائے گا کیونکہ جو چیز ہم کسی عام آدمی سے مانگ سکتے ہیں اسے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے مانگنا جرم یا شرک نہیں ہے اسی لئے آپ سوچتے اور دیکھتے جائیں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار