

Loading content...
اس میں رحم کی اپیل اپنے سفارشی یا وکیل کو دی جارہی ہے کہ ہمارے گناہوں پر آپ رحم کی اپیل فرمادیں کیونکہ آپ گناہگاروں کے سفارشی و شفاعت فرمانے والے ہیں… مگر اپیل کو سنے گی تو اللہ د کی عزت مآب حکومت اور فیصلہ سنائے گی تو حکومت اِلٰہیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار