

Loading content...
یہ بھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ کسی آدمی کو اسی کے ملک کا قانون اس کے کسی جرم کی سزا پھانسی سناتا ہے، ساری عدالتوں میں اس کی سزا بحال رہتی ہے، اس کے باوجود سب سے آخر میں وہ حکومت سے رحم کی اپیل کر سکتا ہے، حالانکہ اسے اس کے ملک کا قانون اس کے جرم کی سزا سنا چکا ہوتا ہے پھر بھی حکومت بااختیار ہوتی ہے چاہے مجرم کو بخش دے یا پھانسی بحال رکھے، یہاں فصیلہ عدل پہ نہیں ہوتا کیونکہ عدالتیں تو ساری گزرچکی ہیں اب تو رحم کی اپیل ہی باقی ہے اس لئے یہ جو بھی ہوگا وہ عدل نہیں رحم ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار