

Loading content...
دوستو!ـاگر کسی کے گھر کو آگ لگتی ہے یا کسی کا کوئی دوست رشتہ دار موت کی کشمکش میں مبتلا ہو اور وہ دکھی آدمی رب ذوالجلال و الاکرام د کی عزت مآب حکومت کے سامنے رحم کی اپیل کرے توکہنے والے کہتے ہیں کہ وہ مشرک ہے آپ خود فیصلہ کریں کیا یہی دین ہے کہ کوئی اللہ د کی حکومت سے مدد بھی نہ مانگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار