

Loading content...
پوچھ ساری دنیا سے یہ کام حکومت کا ہوتا ہے… اب یہ بھی دیکھیں کہ جب ہمارے لئے کوئی معاشی مسئلہ کھڑا ہوتا ہے اور ہم رب ذوالجلال و الاکرام د کی عزت مآب حکومت سے اصلاح کی اپیل کرتے ہیں اور ان سے رزق طلب کرتے ہیں تو کیا یہ جرم ہے، یہ شرک ہے؟ کیا کسی نے اپنی حکومت سے روٹی، کپڑا لینے کو بھی شرک کہا ہے؟… ارے بھائی یہ جو لوگ ہمیں یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ د کی عزت مآب حکومت سے کچھ نہ مانگو یہ خود یہودی حکومتوں سے مانگ مانگ کر کھارہے ہیں اور یہی تو اسلام دشمن حکومتیں چاہتی ہیں کہ اللہ د کی عزت مآب حکومت سے کوئی کچھ طلب نہ کرے اور سب ہمارے ہاتھوں کی طرف دیکھیں اور ہمارے ٹکڑوں پر پلنا فخر سمجھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار