

Loading content...
اب دوستو!ـجو ہماری ایک ناقص سی حکومت ہے وہ ہمارے معاملات کی ذمہ دار ہے اور جو حکومت اِلٰہیہ ہے کیا وہ ہماری چادر اور چار دیواری کی حفاظت کی ذمہ دار نہیں ہے اور اگر ہم پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو حکومت کو مدد کیلئے بلا سکتے ہیں تو حکومت اِلٰہیہ اللہ کی عزت مآب حکومت سے مدد کی اپیل کر دیں تو شرک ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار