

Loading content...
دوزخ ہے یا جنت ہے، عرش ہے یا کرسی ہے، لوح ہے یا قلم ہے، فرشتے ہیں یا بشریت ہے، روح ہے یا بدن ہے، انسان ہیں یا حیوان ہیں، ایٹم ہے یا کائنات ہے، کوئی چیز ایسی نہیں جس پر اس کی حکومت جاری وساری نہ ہو… اب اس مقام پر مجھے ان لوگوں سے دریافت کرنے کا حق پہنچتا ہے کہ جو کہتے ہیں شہنشاہ زمانہ ایک ہی وقت میں متعدد مقامات پر کیسے موجود رہ سکتے ہیں؟ اب وہ فرمائیں کہ رب ذوالجلال و الاکرام د کی حکومت سے کوئی جگہ خالی دکھاؤ یا پھر مانو کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے اللہ د کی طرح کوئی جگہ خالی ہو ہی نہیں سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار