

Loading content...
دوستو!…اب ہم اپنی منزل کی طرف سفر کرنا شروع کر چکے ہیں اور ہم یہ بتا چکے ہیں کہ رب ذوالجلال و الاکرام د کی عزت مآب حکومت ہیں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف …دوستو!ـکبھی آپ نے سوچا ہے کہ کائنات کی کوئی ایسی جگہ موجود ہو جہاں رب ذوالجلال و الاکرام د کی حکومت نہ ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار