

Loading content...
دوستو!ـآپ دیکھیں یہ بادشاہ خود ہی اپنا حاکم ہے اور خود ہی اپنا محکوم ہے اس کے اندر کا انسان اسے انسانوں کے ساتھ ہنسنے کھیلنے کی دعوت دیتا ہے اور اندر ہی کا حاکم اسے جانے سے روک دیتا ہے یہ خود ہی اپنا حاکم اور خود اپنا محکوم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار