

Loading content...
دوستو!ـایک مثال دیتا ہوں ایک بادشاہ جو پورے ملک پر جابر حاکم کی حیثیت رکھتا ہے وہ اپنے محل میں اوپر والی منزل پر بیٹھا ہے یہاں اس کا کوئی غلام نہیں وہ بالکل تنہا ہے باہر بارش ہورہی ہے اور اس نے اپنے غلاموں اور کنیزوں کو اجازت دے رکھی ہے کہ یہ گرمیوں کی بارش ہے تم اس میں خوب نہاؤ مزے کرو اور اس کے غلام اور کنیزیں نیچے محل میں خوب دھما چوکڑی مچارہے ہیں یہ اوپر سے دیکھتا ہے تو اس کا دل چاہتا ہے کہ وہ بھی اپنے غلاموں اور کنیزوں کے ساتھ اس انجائے منٹ (Enjoyment) میں شامل ہوجائے مگر اس کی شہنشاہیت کا حکم ہے کہ تو حاکم ہے ان لونڈیوں کے ساتھ کھیلنا تیرے شایان شان نہیں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار