

Loading content...
اب یہاں کون کہہ سکتا ہے کہ اللہ تھا مگر اس کی حکومت نہ تھی، اس کا حکم نہ چلتا تھا، یہ علیحدہ بات ہے کہ اس وقت اس کا محکوم کوئی نہ تھا مگر کسی محکوم کا نہ ہونا حاکم کی حکومت میں مانع نہیں ہوتا کیونکہ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ حاکم خود ہی اپنا محکوم ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار