

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ذات اللہ د کی ایک عزت مآب سلطنت و حکومت ہیں مگر اللہ د کی حکومت وسلطنت کی دو صورتیںہیں ایک اس کی باطنی حیثیت ہے اور دوسری اس کی ظاہری حیثیت ہے بہ الفاظ دیگر اللہ د کی ایک ظاہری حکومت ہے اور دوسری اس کی باطنی حکومت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار