

Loading content...
دوستو!ـعام طور پر عربی زبان میں جب بھی دولة کا لفظ استعمال ہوتا ہے اس سے مراد عموماً حکومت ہی ہوتا ہے کیونکہ حکومت کسی کی دوست یا متر نہیں ہوتی اس لئے اسے بھی دولة کہاجاتا ہے اگر ہم اس حوالے سے اسم مبارک کے معنی معلوم کریں تو ہمیں دوسرے لفظ کی ترکیب کی طرف جانا پڑے گا جیسا کہ دوسرا لفظ ہےکریمہ جو کریم کی تانیث ہے جس کے معنی ہیں عزت دار، عزت مآب، محترم، قابلِ تعظیم، پر وقار، خاندانی، شریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار