

Loading content...
ہر اس چیز کو دولت کہتے ہیں جو بدل بدل کرآئے یا ملے یا وہ چیز جو کسی ایک ہاتھ میں مسلسل نہ رہے، اسی لئے مال و خزائن کو دولت کہاجاتا ہے… حکومت و اقتدار کو بھی دولت کہا جاتا ہے… غلبہ اور فتح کو بھی دولت کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار