

Loading content...
ہم تو یہی دعا کرنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں کہ رب ذوالجلال و الاکرام ہمیں وہ روز سعید جلدی دکھائے کہ اس پاک گھر کی عظمتیں ظاہر ہوں، ان کے جاہ و جلال کا مظاہرہ سر عام ہو، اس گھر کے ہر پاک فرد کی شان خداوندی کا ظہور جلد ہو، ان کی جلالت اِلٰہیہ دیکھ کر عقولِ عالمین کمالِ عجز سے ان کے حضور سربہ سجود ہوجائیں اور ان کی حکومت اِلٰہیہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ظاہر و غالب ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار