

Loading content...
آج ہمارے ہاں ان کے اس آخری لعل کا جشن ہے کہ جو پورے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلامکی مسرتوں کا واحد ضامن ہے اور ان کی آمد پہ تو ایک دو افراد نہیں پورا گھر خوش ہے کیونکہ اللہ د کا مجسم فضل و رحمت دنیا پہ ظاہر ہوئے ہیں اس لئے ہمیں ان خوش نصیب عورتوں کی طرح جشن کے انداز میں پڑھنا چاہیے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار