

Loading content...
اس پر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رخ انور پر جلال کی سرخی دوڑی گئی اور فرمایا او بدبخت یہ تو ہمارے آنے کا شکر کر رہے ہیں تو کیوں بگڑ رہا ہے چل تو دور چلا جا انہیں ہمارے آنے کی خوشی منانے دے پھر تو انہیں مکمل چھٹی مل گئی اور پورے شہر میں ناقہ کے ساتھ یہی نعتیہ قصیدہ گاتے ہوئے جناب ابوایوب انصاری کے مکان تک لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار