

Loading content...
اہل سنت اور اہل تشیع سب کو اس خوشی کے منانے کا ایک منظر یاد دلانا چاہتا ہوں مکہ سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور ذوالحلیفہ پہ قیام فرمایا اور وہاں سے جب روانہ ہوئے تو مدینہ والوں کو اطلاع دی گئی کی اللہ د کی کلی رحمت و فضل کی آج مدینہ شہر کی طرف آمد ہے پھر کیا تھا… جاء النسا و الصبیان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار