

Loading content...
دیکھئے انسان دنیا کیلئے مال و دولت جمع کرتا ہے خزائن جمع کرتا ہے اور آخرت کیلئے اعمال صالح، نیکیاں، اچھائیاں جمع کرتا ہے اور اللہ د فرما رہاہے کہ تم اپنے لئے جو کچھ بھی جمع کرتے ہو یہ خوشی منانا ان سب خزائن سے بہتر ہے اور جملہ اعمال خیر سے بڑی خیر ہے ھو خیر مما یجمعون یعنی اس سے بڑھ کر کوئی خیر ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار