

Loading content...
دوستو!ـیہ خصوصی حکم عام نعمات و فضل کیلئے نہیں ہے بلکہ یہاں خصوصی حکم ہے یعنی اگر تمہیں فضل اللہ یعنی کسی امام علیہ الصلوات والسلام کا حصول ہو جو فضل اللہ مجسم ہیں وہ حاصل ہوں یا رحمت اللہ یعنی سرور دوجہاں رحمت اللہ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حاصل ہوں تو تمہیں خوشی منانا چاہیے… اس حکم کے بعد خالق نے فرمایا ہے کہ اللہ د کے ان پاک انوار ازلیہ وابدیہ علیہم الصلوات والسلام کی آمد کے دن کی خوشی تمہارے لئے ہر اس چیز سے زیادہ بہتر ہے جو تم اپنے لئے جمع کرتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار