

Loading content...
یہ تو فطری بات ہے کہ اگر کوئی بھی نعمت و فضل و رحمت حاصل ہوتو انسان خوش ہو تا ہے مگر یہ کسی نے نہیں سوچا کہ اس آیت میں خصوصی حکم ہے کہ تم خوشی مناؤ… اگر ہم اس سے یہ سمجھیں کہ ہر نعمت پر خوش ہونے کا حکم ہے تو یہ حکم تحصیل حاصل کے مترادف ہے یعنی جو چیز انسان فطرتاً کرتا ہے کوئی کہے یا نہ کہے دولت ملے تو خوش ہوتا ہے، کوئی قیمتی چیز مل جائے تو خوش ہوتا ہے اس خوش ہونے والے شخص سے کہنا کہ تمہیں جب دولت ملے تو خوش ضرور ہونا یہ تو ایک غیر عقلی سا حکم بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار