

Loading content...
ہاں تو دوستو!ـجیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج ہمارے ہاں اللہ د کے فضل مجسم یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نزول اجلال کا جشن منایا جارہا ہے یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ یہ ہمارا مذہب و ہمارا دین ہمیشہ قرآن کریم اور پاک خاندان توحید رسالت علیہم الصلوات والسلام کے احکام کا پابند رہا ہے اس لئے ہمارا یہ جشن منانا بھی بھی انہی کے احکام کے ماتحت ہے جیسا کہ کلام اِلٰہی میں ہمیں حکم فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار