

Loading content...
جب میں نے یہ دیکھا کہ جب شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماہ رمضان میں ان کی دعوت میں جنت کے کھانے تناول فرماتے ہیں تو ان کی زبان مبارک سے یہ فقرہ نکلتا ہے کہ حمد ہے اس اللہ د کا جس نے ہماری دختر صلوات اللہ علیہا کی کنیز کو بھی جناب مریم سلام اللہ علیہا جیسا مرتبہ عطا فرمایا ہے ]سیرت جناب فضہ سلام اللہ علیہا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار